ur_rev_text_ulb/11/16.txt

1 line
484 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۱۶۔ پھر چوبیس بزرگ جو خدا کے حضور اپنے اپنے تخت پر بیٹھے تھے اُنہوں نے زمین تک جُھک کر (منہ کے بَل گر کر ) سجدہ کیا اور خدا کی عبادت کرتے ہوئے۔ \v 17 ۱۷۔ انہوں نے کہا’’ اے خداوند! خدا تو جو تھا اور جو ہے، ہم تیرا شکر کرتے ہیں، کیونکہ تُو اپنی عظیم قدرت سے بادشاہی کرتا ہے۔