ur_rev_text_ulb/11/13.txt

1 line
454 B
Plaintext

\v 13 ۱۳۔ اُس وقت ایک بڑا زلزلہ ہو گا۔ جو اُس شہر کے دسویں حصہ کو برباد کر دے گا۔ سات ہزار لوگ اُس زلزلے میں مارے جائیں گے۔ باقی بچے ہوئے لوگ ڈر جائیں گے اور آسمان کے خدا کی تمجید کریں گے۔ \v 14 ۱۴۔ دوسری دفعہ بھی افسوس ہو چکا۔ دیکھو! تیسرا افسوس جلد آرہا ہے۔