ur_rev_text_ulb/11/10.txt

1 line
819 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 ۱۰۔ زمین پر رہنے والے سب لوگ خوشی منائیں گے اور جشن مناتے ہوئےایک دوسرے کو تحائف دیں کیونکہ اِن دونوں نبیوں نے زمین پر بسنے والوں کو ستایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔ ساڑھے تین دنوں کے بعد خدا اُن کو دوبارہ زندگی دے گا اور وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں گے تب اُن پر بڑا خوف طاری ہو گا۔ جو اُنہیں دیکھتے ہیں \v 12 ۱۲۔ پھر اُن کو ایک بلند آسمانی آواز یہ کہتے ہوئے سُنائی دے گی کہ یہاں اُوپرآ ؤ، وہ بادل میں اُوپر آسمان پر جائیں گے جب اُن کے دشمن اُن کو دیکھ رہے ہونگے۔