ur_rev_text_ulb/11/08.txt

1 line
446 B
Plaintext

\v 8 ۸۔ اُن کی لاشیں بڑے شہر کی گلیوں میں پڑی رہیں گی، (علامتی طور پر سدُوم اورمصر کہلاتا ہے ) جہاں خداوند مصلوب ہوا تھا۔ \v 9 ۹۔ اُن کی لاشیں ساڑھے تین دن تک تمام اُمتیں، قبائل، اہل زبان اور اقوام دیکھیں گی مگر اِنہیں دفن کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہو گی۔