1 line
608 B
Plaintext
1 line
608 B
Plaintext
\v 6 ۶۔ ان گواہوں کو اختیار ہو گا کہ وہ آسمان کو بند کر دیں تاکہ وہ اُن کی نبوت کے وقت بارش نہ برسائے۔ ان کو یہ اختیار بھی ہو گا کہ وہ پانیوں کو خون بنا دیں اور جب چاہیں زمین پر ہر طرح کی آفت لا سکیں گے۔ \v 7 ۷۔ جب وہ اپنی گواہی مکمل کر لیں گے تو ایک حیوان گہرے گڑھے سے نکلے گا اور وہ اُن سے جنگ کر کے اُن پر فتح پا لے گا۔ اور وہ اِن کو مار ڈالے گا۔ |