ur_rev_text_ulb/09/18.txt

1 line
469 B
Plaintext

\v 18 ۱۸۔ ایک تہائی لوگ اُن تینوں آفتوں (آگ، دُھویں اور گندھک) سے ایسے ہلاک ہو گئے جو اُن کے منہ سے نکلتی تھی۔ \v 19 ۱۹۔ پس گھوڑوں کی طاقت اُن کے منہ اور اُن کی دُموں میں تھی۔ جب کہ اُن کی دُمیں سانپوں کی طرح تھیں اور اُن کے سر ایسے تھے جن سے وہ لوگوں کو زخم لگاتے تھے۔