ur_rev_text_ulb/09/10.txt

1 line
546 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 ۱۰۔ اُن کی دُمیں بچھوؤں کے ڈنگوں کی طرح تھیں اور اِن کی دُموں میں یہ لوگوں کو پانچ مہینے تک نقصان پہنچانے کی طاقت تھی۔ \v 11 ۱۱۔ گہرے گڑھےکا ظالم بادشاہ ایک فرشتہ تھا۔ عبرانی میں اُس کا نام اَبدون اور یونانی میں اپلیون ہے۔ \v 12 ۱۲۔ افسوس تو پہلے ہی ہو چکا ہے۔ دیکھو! اِس کے بعد دو بڑی آفتیں آنے والی ہیں۔