ur_rev_text_ulb/09/05.txt

1 line
502 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۵۔ ٹڈیوں کو اُن لوگوں کو ہلاک کرنے کی نہیں بلکہ اُنہیں صرف اور صرف پانچ مہینوں تک اذیت دینے کی اجازت دی گئی۔ وہ ایسے ذہنی کرب میں مبتلا ہوں گے۔ جیسے بچھو نے کسی کو کاٹ لیا ہو۔ \v 6 ۶۔ اُس وقت لوگ موت مانگیں گے مگر اُنہیں نہیں ملے گی، وہ موت کو ترسیں گے مگر موت اِن سے دُور بھاگے گی۔