ur_rev_text_ulb/07/11.txt

1 line
481 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 ۱۱۔ تمام فرشتے جو تخت کے گرد، بزرگوں کے گرد اور چاروں جانداروں کے گرد کھڑے تھے، اُنہوں نے تخت کے سامنے منہ کے بَل گر کر سجدہ کیا۔ \v 12 ۱۲۔ اور یہ کہتے ہوئے عبادت کرنے لگے آمین! تمجید جلال، حکمت، شکر، عزت، قدرت اور طاقت ہمارے خدا کی ہے جو اُبدالآباد تک ہے! آمین‘‘۔