ur_rev_text_ulb/07/09.txt

1 line
576 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۹۔ اِن باتوں کے بعد میں نے یہ دیکھا کہ وہاں ہر قوم، ہر قبیلے اور ہر زبان کے لوگوں کا ایک بہت بڑا ہجوم تخت اور بّرے کے سامنے کھڑا تھا۔ وہ سفید جامے پہنے ہوئے اپنے ہاتھوں میں کھجور کی ڈالیاں لئے کھڑے تھے۔ \v 10 ۱۰۔ اور وہ بلند آواز میں پکار رہے تھے۔ نجات ہمارے خدا کی طرف سے ہے، اور وہ جو بّرے کے ساتھ تخت پر بیٹھا ہے ۔