ur_rev_text_ulb/06/12.txt

1 line
633 B
Plaintext

\v 12 ۱۲۔ جب بّرہ نے چھٹی مہر کھولی، میں نے دیکھا ایک بڑا زلزلہ آیا۔ اور سورج سیاہ لبادے کی طرح کالا ہو گیا، اور پُورا چاند خون ہو گیا۔ \v 13 ۱۳۔ اور آسمان کے ستارے زمین پر گر پڑے جس طرح انجیر کےکچے پھل سردیوں میں انجیر کے درخت سے زور دار آندھی سے گر جاتے ہیں۔ \v 14 ۱۴۔ آسمان غائب ہو گیا جس طرح خط کو لپیٹ دیا گیا ہواور ہر ایک پہاڑ اور ٹاپواپنی جگہ سے ہل گیا۔