ur_rev_text_ulb/06/09.txt

1 line
925 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۹۔ جب بّرہ نے پانچویں مہر کھولی، میں نے قربان گاہ کے نیچے اُن روحوں کو دیکھا جو خدا کے کلام اور اُس گواہی پر مضبوط رہنے کے سبب سے قتل کئے گئے تھے۔ \v 10 ۱۰۔ وہ بلند آواز سے چلا رہی تھیں، تُو جو سب پر حاکم ہے، قْدوس اور سچا ہے کب تک زمین پر رہنے والوں کا انصاف نہ کرے گا اور کب تک تُو ہمارے خون کا بدلہ نہیں لے گا۔ \v 11 ۱۱۔ اُن سب کو ایک سفید جامہ دیا گیا اور اُنہیں بتایا گیا کہ اُنہیں اور تھوڑا انتظار کرنا ہے جب تک تمھارے ہم خدمت، اور تمھارے بھائی، اور تمھاری بہنوں کا شمار پُورا نہ ہو جائے جنہیں تمھاری طرح قتل ہونا ہے۔