ur_rev_text_ulb/06/07.txt

1 line
535 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۷۔ جب بّرے نے چوتھی مہر کھولی، میں نے چوتھے جاندار کو یہ کہتے سُنا، آؤ ! \v 8 ۸۔ پھر میں نے زرد گھوڑا دیکھا۔ اِس گھڑ سوار کا نام موت تھا، اور علمِ ارواح اِس کے پیچھے تھے اور اُسے ایک چوتھائی زمین پر اختیاردیا گیا کہ وہ زمین کے رہنے والوں کو تلوار، قحط، بیماری اور جنگلی جانوروں سے ہلاک کرے۔