1 line
528 B
Plaintext
1 line
528 B
Plaintext
\v 5 ۵۔ جب بّرے نے تیسری مہر کھولی، میں نے تیسرے جاندار کو یہ کہتے سُنا ’’ آؤ ! ‘‘ میں نے ایک سیاہ گھوڑا دیکھا، اور اِس گھڑ سوار کے ہاتھ میں ایک ترازو تھا۔ \v 6 ۶۔ میں نے چاروں جانداروں کے بیچ سے، ’’ گویا یہ کہتے سُنا ‘‘ گہیوں دینار کے سیر بھر اور جو دینار کے تین سیر اور تیل اور مے کا نقصان نہ کر۔ |