1 line
561 B
Plaintext
1 line
561 B
Plaintext
\v 13 ۱۳۔ میں نے سُنا کہ ہر تخلیق کی ہوئی چیز جو آسمان، زمین کے اُوپر، زمین کے نیچے اور سمندر پر اور جو کچھ اُن میں تھا کہہ رہی تھی ، ’’ جو تخت پر بیٹھا ہے اُسی برہ کی ستائش عزت، جلال اور طاقت، حکومت ہمیشہ ہمیشہ تک رہے ‘‘۔ \v 14 ۱۴۔ چاروں جانداروں نے کہا، ’’ آمین! ‘‘ اور بزرگوں نے گر کرسجدہ کیا اور اُسکی ستائش کی۔ |