ur_rev_text_ulb/03/07.txt

1 line
671 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۷۔ فلدلفیہ کی کلیسیاؤں کے فرشتے کو لکھ: جو قدوس اور سچا ہے۔ جو داؤد کی کنجیاں رکھتا ہے، جس کے کھولے ہوئے کو کوئی بند نہیں کر سکتا اور جس کے بند کئے کو کوئی کھول نہیں سکتا یوں فرماتا ہے۔ \v 8 ۸۔ میں تیرے کاموں کو جانتا ہوں دیکھ، میں نے تیرے سامنے ایک دروازہ کھول رکھا ہے جسے کوئی بند نہیں کر سکتا، میں جانتا ہوں کہ تجھ میں کچھ زور ہے، اوریہ کہ تُو نے میرے نام کا انکار نہیں کیا۔