ur_rev_text_ulb/02/18.txt

1 line
535 B
Plaintext

\v 18 ۱۸۔تھواتیرہ کی کلیسیاکے فرشتے کو لکھ، ’’خدا کا بیٹا جس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانند ہیں اور جس کے پاؤں خالص پیتل کے سے ہیں وہ یوں فرماتا ہے۔ \v 19 ۱۹۔ تُو نے جو کچھ کیا میں اِسے جانتا ہوں۔ تیری محبت، ایمان اور خدمت اور تیرا صبرو تحمل سب جانتا ہوں اور جو تُو نے اب کیا ہے وہ پہلے سے بھی زیادہ ہے۔