ur_rev_text_ulb/02/10.txt

1 line
616 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 ۱۰۔ جو تکالیف تجھے اُٹھانی ہیں اِس سے خوف نہ کھا۔ دیکھ ! تُم میں سے کچھ کو شیطان قید میں ڈالنے والا ہے تاکہ تُمہاری آزمائش ہو سکے اور تجھے دس دن تک مصیبتیں اُٹھانی ہوں گی۔’’ موت تک وفادار رہ اور میں تجھے زندگی کا تاج دوں گا ۔ \v 11 ۱۱۔ جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتاہےجوغالب آئے اُسے دوسری موت سے کوئی نقصان نہیں ہو گا۔