ur_rev_text_ulb/02/08.txt

1 line
516 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۸۔ سمرنہ کی کلیسیا کے فرشتے کو لکھ ! جو اوّل اور آخر ہے جو مر گیا تھا اور پھر جی اُٹھا وہ فرماتا ہے۔ \v 9 ۹۔ میں تیرے مصائب اور تیری مفلسی کو جانتا ہوں اگرچہ تو امیر ہے اور اس کو بھی جو اپنے آپ کو یہودی کہتے ہیں لیکن وہ ہیں نہیں دراصل وہ شیطان کی جماعت سے ہیں جو تیری بدگوئی کرتے ہیں۔