ur_rev_text_ulb/02/06.txt

1 line
461 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۶۔ لیکن تجھ میں ایک بات ہے کہ جو کچھ نِیکلیوں نے کیا تُو اُن باتوں سے نفرت کرتا ہےجن سے میں بھی نفرت کرتا ہوں۔ \v 7 ۷۔ اگر تُمھارے کان ہوں تو سُنو کہ کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے جو غالب آئے میں اُسے حق دوں گا کہ وہ زندگی کے درخت سے کھائے، جو خدا کی بہشت میں ہے۔