1 line
582 B
Plaintext
1 line
582 B
Plaintext
\v 3 ۳۔ میں تیرے صبروتحمل کو جانتا ہوں کہ تُو میرے نام کی خاطردکھ سہتے سہتے تھکا نہیں۔ \v 4 ۴۔ مگر ایک بات پر مجھے تجھ سے گِلہ ہے کہ تُو نے اپنی پہلی سی محبت کو چھوڑ دیا ہے ۔ \v 5 ۵۔یاد کر کہ تُو کہاں سے گرا ہے۔ توبہ کر اور پہلے کی طرح کام کر۔ اگر تُو یہ نہیں کرے گا تو میں تیرے پاس آؤں گا اور تیرے چراغ دان کو اُس کی جگہ سے ہٹا دوں گا۔ |