1 line
534 B
Plaintext
1 line
534 B
Plaintext
\v 13 ۱۳۔اور سمندر نےبھی اپنے مردے دے دیئے۔موت اور علم ارواح نے بھی اپنے اندر کے مردے دے دیئے اُن کا انصاف اُن کے کاموں کے مطابق کیا گیا۔ \v 14 ۱۴۔ موت اور عالم ارواح آگ کی جھیل میں ڈال دیئے گئے یہ ، آگ کی جھیل دوسری موت ہے۔ \v 15 ۱۵۔ اگر کسی کا نام کتاب حیات میں نہ ملا اُس کو بھی آگ کی جھیل میں ڈالا گیا۔ |