ur_rev_text_ulb/17/08.txt

1 line
518 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۸۔ یہ حیوان جو تُو نے دیکھا تھا پہلے تو تھا اور اب نہیں ہے ، اب وہ گہرے گڑھے سے نکل کر اُوپر آنے والا ہے پھر وہ ہلاکت میں پڑے گا۔ وہ جو اِس زمین پر رہتے تھے جن کا نام جب سے دُنیا بنی ہے کتابِ حیات میں نہیں ہے ۔ اِس حیوان کے بارے میں حیران ہوں گے جو پہلے تھا مگر اب نہیں لیکن آنے والا ہے۔