ur_rev_text_ulb/16/17.txt

1 line
657 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۱۷۔ ساتویں فرشتہ نے اپنا پیالہ ہوا میں اُنڈیلا، پھر ایک بڑی آواز مقدس مقام سے اور تخت سے آئی، یہ ہو گیا‘‘۔ \v 18 ۱۸۔ پھر، بجلیاں، آوازیں ور گرجیں پیدا ہوئیں اور ایسا بڑا بھونچال آیا جیسا زمین کے شروع سے کبھی نہیں آیا۔ \v 19 ۱۹۔ بڑا شہر تین حصوں میں تقسیم ہو گیا، اور قوتوں کے شہر تباہ ہو گئے، اور بڑے شہر بابل کی یاد خدا کے ہاں ہوئی تاکہ اُسے غضب کی مے پلائے۔