ur_rev_text_ulb/16/10.txt

1 line
484 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 ۱۰۔ پانچویں فرشتے نے اپنا پیالہ حیوان کے تخت پر گرایا، اور تاریکی نے اُس کی بادشاہت کو ڈھانپ لیا، درد کے مارے لوگ اپنی زبانیں کاٹنے لگے۔ \v 11 ۱۱۔ اُنھوں نے اپنے درد اور ناسُوروں کی وجہ سے آسمان کے خدا کی تکفیر کی۔ اُنہوں نے ابھی تک جو کچھ اُنھوں نے کیا تھا توبہ نہ کی۔