ur_rev_text_ulb/15/03.txt

1 line
604 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۳۔ وہ خدا کے خادم اور برّہ کا گیت گا رہے تھے: تیرے کام عظیم اور حیران کن ہیں، خداوند تُو ہی سب پر حکمران ہے، تیری راہیں درُست اور سچی ہیں، قوموں کے بادشاہ ! \v 4 ۴۔ خداوند، تجھ سے کون نہ ڈرے گا، اور تیرے نام کو جلال نہ دے گا ؟ تُو اکیلا پاک ہے۔ تمام قومیں آئیں گی اور تیری پرستش کریں گی، کیونکہ تیری راستبازی کے کام ظاہر ہوں گے ۔