ur_rev_text_ulb/15/02.txt

1 line
358 B
Plaintext

\v 2 ۲۔ میں نے ایک شیشہ کا سا سمندر دیکھا جس میں آگ شامل تھی، اور سمندر کی ایک طرف اُن لوگوں کو کھڑے دیکھا جو حیوان اور اُس کے بُت اور اُس کے نام کے عدد پر غالب آئے تھے اور اُن کے پاس خدا کی بربطیں تھیں۔