ur_rev_text_ulb/14/19.txt

1 line
449 B
Plaintext

\v 19 ۱۹۔ فرشتے نے اپنی تیز درانتی زمین پر لہرائی اور انگور کی فصل اکٹھی کر کے خدا کے قہر کے حوض میں ڈال دی۔ \v 20 ۲۰۔ اور شہر کے باہر اُس حوض میں انگور روندے گئے اور حوض سے اتنا خون نکلا کہ گھوڑوں کی لگاموں تک جاپہنچا اور سولہ سو فرلانگ(296کلومیٹر) تک پہنچا۔