ur_rev_text_ulb/14/14.txt

1 line
725 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۱۴۔ میں نے نگاہ کی اور دیکھا کہ کوئی سفید بادل میں بیٹھا ابنِ آدم جیسا بیٹھا تھا اُس کے سر پر سونے کا تاج تھا اور ہاتھ میں تیز درانتی تھی۔ \v 15 ۱۵۔ پھرہیکل سے ایک اور فرشتہ آیا جو بادل پر بیٹھا تھا اُس نے بلند آواز سے پُکارا، اپنی درانتی لے اور کٹائی شروع کر کہ کٹائی کا وقت آپہنچا اور زمین کی فصل پک گئی ہے‘‘۔ \v 16 ۱۶۔ پھر جو بادل پر بیٹھا تھا اُس نے درانتی زمین پر لہرا دی اور زمین کی فصل کٹ گئی۔