ur_rev_text_ulb/12/01.txt

1 line
402 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 12 \v 1 ۱۔ \v 2 ۲۔ ایک بہت بڑا نشان آسمان میں دیکھا: ایک عورت جو سورج کو پہنے ہوئی تھی، اور اُس کے پاؤں کےنیچے چاند تھا، اور ۱۲ ستاروں کا تاج اُس کے سر پر تھا۔وہ حاملہ تھی اور دردِزہ سے چلا رہی تھی۔ اور بچہ جننے کی تکلیف میں تھی۔