1 line
689 B
Plaintext
1 line
689 B
Plaintext
\v 13 ۱۳۔ چھٹے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پھُونکا تو میں نے سنہری مذبح کے سینگوں میں سے جو خدا کے سامنے ہیں آتی ہوئی ایک آواز سُنی۔ \v 14 ۱۴۔اُس آواز نے نرسنگا پھُونکنے والے چھٹے فرشتہ سے کہا، ’’ اُن چار فرشتوں کو رہا کرو، جو فرات میں قید ہیں۔ \v 15 ۱۵۔ وہ چاروں فرشتے جو اُس دن، اُس مہینے اور اُس سال ہر گھنٹے بعد نمو دار ہوتے ہوئے آزاد کئے گئے تھے۔ اُنہوں نے ایک تہائی انسانیت کو ہلاک کر دیا۔ |