ur_rev_text_ulb/09/03.txt

1 line
417 B
Plaintext

\v 3 ۳۔ پھر اُس دُھویں سے بچھوؤں کی سی طاقت والی ٹڈیاں زمین سے باہر نکل آئیں۔ \v 4 ۴۔ جنہیں یہ حکم دیا گیا کہ وہ زمین کی گھاس یا کسی بھی سبز درخت کو تباہ نہ کریں لیکن صرف اُن ہی لوگوں کو نقصان پہنچائیں جن کے ماتھوں پر خدا کی مہر نہ لگی ہو۔