ur_rev_text_ulb/08/08.txt

1 line
388 B
Plaintext

\v 8 ۸۔ \v 9 ۹۔ پھر دوسرے فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اُس سے پہاڑ جیسی بڑی چیز بھی جل کر سمندر میں جا گری۔ تو سمندر کا ایک تہائی حصہ خون بن گیا۔ جس سے ایک تہائی سمندری حیات مر گئیں، اور ایک تہائی بحری جہاز تباہ ہوگئے۔