ur_rev_text_ulb/07/15.txt

1 line
740 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۱۵۔ اِسی لئے وہ خدا کے تخت کے سامنے ہیں اور وہ دن رات اُس کے مقدس میں اُس کی عبادت کرتے ہیں وہ جو تخت پر بیٹھا ہے اُن پر خیمہ زن ہو گا۔ \v 16 ۱۶۔ وہ نہ پھر کبھی بھوکے ہوں گے اور نہ ہی پھر کبھی پیاسے ہوں گے اور نہ ہی اُن کو سورج کی گرمی ستائے گی۔ \v 17 ۱۷۔اِس لئے جو بّرہ تخت کے بیچوں بیچ بیٹھا ہے وہ اِن کی گلہ بانی کرے گا۔ اور اُن کو آب حیات کے چشموں کے پاس لے جائے گا کیونکہ خدا اُن کی آنکھوں کا ہر آنسو پونچھ ڈالے گا۔