1 line
550 B
Plaintext
1 line
550 B
Plaintext
\c 5 \v 1 ۱۔ پھر میں نے ایک شخص کو تخت پر بیٹھے دیکھا جس کے دہنے ہاتھ میں، میں نے ایک کتاب دیکھی جس کے اندر اور باہر والی طرف لکھا تھا، اور جس کوسات مہریں لگا کر بند کیا گیا تھا۔ \v 2 ۲۔ میں نے ایک طاقت ور فرشتہ کو اُونچی آواز سے یہ کہتے سُنا، ’’ کہ کون اِس کتاب کی مہر کھولنے اور اِس کی مہریں توڑنے کے لائق ہے؟ ‘‘ |