ur_rev_text_ulb/04/09.txt

1 line
698 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۹۔ جب چاروں جانداروں نے جو تخت پر بیٹھا تھا اور جو ابدتک زندہ ہے کی بڑائی، عزت اور شکرگزاری کی۔ \v 10 ۱۰۔ \v 11 ۱۱۔چوبیس بزرگ اُس کے سامنے جو تخت پر بیٹھا تھاسجدے میں گر پڑے اوراُس کی عبادت کرنے لگے جو ابد تک ہے اور یہ کہتے ہوئے اپنے تاج اس کے سامنے ڈال دیئے۔ تُو ہی خداوند خدا جلال اور عزت اور قدرت کے لائق ہے، کیونکہ تُو نےہی سب چیزیں خلق کی ہیں اور یہ تیری مرضی سے تھیں اور پیدا کی گئیں۔