ur_rev_text_ulb/03/03.txt

1 line
571 B
Plaintext

\v 3 ۳۔ پس یاد کر جو کچھ تیرے پاس ہے اور جو تُو نے سنا ہے اس کی فرمانبرداری کر اور توبہ کر لیکن اگر تُو بیدار نہیں ہوا تو میں چور کی مانند آؤں گا اور تُو نہیں جانتا کہ میں کس وقت تیرے خلاف آ جاؤں گا۔ \v 4 ۴۔ لیکن سردیس میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اپنے لباس کو آلوُدہ نہیں کیا، وہ سفید لباس پہنے میرے ساتھ ساتھ چلیں گے۔