ur_rev_text_ulb/02/26.txt

1 line
578 B
Plaintext

\v 26 ۲۶۔ جو غالب آئے اور میرے کاموں کے مطابق آخر تک عمل کرے اُسے میں قوموں پر اختیار دوں گا۔ \v 27 ۲۷۔ وہ ان پر لوہے کے عصا سے حکومت کرے گا۔جس طرح مٹی کے برتن کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں۔ \v 28 ۲۸۔ جس طرح میں نے اپنے باپ سے اختیار پایا ہے، میں اُسے صبح کا ستارہ دوں گا۔ \v 29 ۲۹۔اگر جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔