ur_rev_text_ulb/01/14.txt

1 line
694 B
Plaintext

\v 14 ۱۴۔ اُس کا سر اور بال اُون کی طرح بلکہ برف کی مانند سفید تھے، اور اُس کی آنکھیں آگ کے شعلے کی مانند تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اُس کے پاؤں خالص چاندی کی مانند جسے بھٹی میں تپایا گیا ہے۔ اور اُس کی آواز زور سے چلتے ہوئے پانیوں کی سی تھی۔ \v 16 ۱۶۔ اُس کے دہنے ہاتھ میں سات ستارے تھے، اور اُس کے منہ سے دو دھاری تیز تلوار نکلتی تھی۔ اس کا چہرہ ایسے چمک رہا تھا جیسے سورج اپنی آب و تاب کے ساتھ چمکتا ہے۔