ur_rev_text_ulb/01/12.txt

1 line
467 B
Plaintext

\v 12 ۱۲۔میں مڑا اور یہ دیکھا کہ کونسی آواز مجھ سے باتیں کر رہی ہے۔ اور جب میں مڑا تو میں نے سونے کے سات چراغ دان دیکھے۔ \v 13 ۱۳۔ اور اُن چراغ دانوں کے بیچ ایک آدم زاد کھڑا دیکھا جو پاؤں تک لمبا جامہ پہنے ہوئے تھا اور اپنے سینے پر سونے کا سینہ بند باندھے ہوئے تھا۔