ur_rev_text_ulb/01/04.txt

1 line
908 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۴۔ یوحنا کی طرف سے سات کلسیاؤں کے نام جو آسیہ میں ہیں، اور وہ جو ہے اور جو تھا، اور جو آنے والا ہے اور وُہ سات رُوحیں جو اُس کے تخت کے سامنے ہیں۔ \v 5 ۵۔ \v 6 ۶۔ اور یسوع مسیح کی طرف سے ، جو وفادار گواہ ہے، مردوں میں سے جی اُٹھنے میں پہلوٹھا، اور زمین پر کے حاکموں پر حاکم، تمھیں فضل اور اطیمنان حاصل ہوتا رہے جو ہمیں پیار کرتا ہے اور جس نے اپنے خون کے وسیلے سے ہمیں ہمارے گناہوں سے مخلصی بخشی۔ اور ہم کو ایک بادشاہی دی اوراپنے خدا اور باپ کیلئے کاہن بھی بنا دیا۔اُس کا جلال اور سلطنت ہمیشہ تک قائم رہے۔ آمین ۔