\v 5 ۵۔ اور حیوان کو کفر بکنے اور فخر کرنے کے لئے ایک اور منہ دیا گیا۔ اُس کو بیالیس مہینے تک کام کرنے کا اختیار دیا گیا۔ \v 6 ۶۔ سو حیوان نے اپنا منہ کھولا اور خدا کے خلاف کُفر بکنے لگا، اُس کے نام کی بے عزتی کی اور اُس جگہ کی جہان وہ رہتا اور اُن کی جو آسمان پر رہتے ہیں۔