\v 8 ۸۔ اُس آواز نے پھر مجھ سے کہا، ’’ جاؤ اور اُس کھلی کتاب کو اُس فرشتے سے لے کر کھولو جو سمندر اور زمین پر کھڑا ہے‘‘۔ \v 9 ۹۔ تب میں اُس فرشتہ کے پاس گیا اور اُس سے کہا کہ وہ چھوٹی کتاب مجھے دو۔اُس نے مجھ سےکہا، ’’ کتاب لے کر اِسے نگل جاؤ۔ مگر اِس سے تمہارا معدہ کڑوا ہو جائے گا۔ جب کہ یہ تمہارے منہ میں شہد کی طرح میٹھاہو گا‘‘۔