\v 14 ۱۴۔ لودیکیہ کی کلیسا کے فرشتہ کو لکھ: جو امین، قابل ،بھروسہ ،سچا گواہ اور خداوند کی تمام مخلوق پر حاکم ہے یوں فرماتا ہے۔ \v 15 ۱۵۔ میں تیرے کاموں کو جانتا ہوں، اور یہ کہ تُو نہ سرد ہے نہ گرم ہے، میں چاہتا ہوں کہ تُو سرد یا گرم ہو!۔ \v 16 ۱۶۔ کیونکہ نہ تُو سرد ہے نہ گرم بلکہ نیم گرم ہے۔ اِس لئے میں تجھے اپنے منہ سے باہر نکال پھینکنے کو ہوں۔