\v 3 ۳۔ میں نے ایک حیوان دیکھا جس کے سر پر گویا ایک زخم تھا۔ مگر یہ زخم اچھّا ہو گیا، تمام دُنیاحیران ہو کر اُس کے پیچھے ہو لی۔ \v 4 ۴۔ اُنہوں نے اژدہا کی بھی پرستش کی ، اِس لئے اُس نے اپنا اختیار حیوان کو دے دیا، انھوں نے حیوان کی بھی پرستش کی ، اُنھوں نے کہا کہ ’’ کون حیوان کی مانند ہے؟ ’’اور کون اُس کے خلاف لڑائی کر سکتا ہے۔"