\v 16 ۱۶۔ گھوڑ سوار سپاہیوں کی تعداد بیس کروڑ تھی۔ \v 17 ۱۷۔ میں نے رویا میں ایسے گھوڑ سواروں کو دیکھا جن کے سینہ بند (بکتر) آگ، سُنبل اور گندھک کے سے تھے۔اُن گھوڑوں کے سر ببر شیروں کی مانند تھے اور اُن کے منہ سے آگ، دُھواں و گندھک نکلتی تھی۔