Mon Jun 08 2020 16:50:32 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-08 16:50:33 -04:00
parent c6f7f91add
commit df796d2d79
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
14/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ پھر اِس کے بعد تیسرا فرشتہ اُن کے پیچھے بلند آواز سے کہتے ہوئے آیا اگر کوئی حیوان اور اُس کے بُت کی پرستش کرے اور اُس کا نشان اپنے ماتھے یا اپنے ہاتھ پر لگوائے‘‘۔ \v 10 ۱۰۔ تو وہ خدا کے قہر کے پیالے کوبھی پئے گا جو اُس کے غضب سے بھرا ہوا ہے، جوشخص یہ پئے گاوہ فرشتوں اور برّہ کے سامنے آگ اور گندھک میں میں ڈالا جائے گا۔

1
14/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اُن کے غضب کا دُھواں ہمیشہ بڑھتا جائے گا، وہ جنہوں نے حیوان اور اُس کے بُت کی پرستش کی اور اُس کا نشان لگایا وہ دن رات آرام نہیں کریں گے۔ \v 12 ۱۲۔ یہ (ایمانداروں) مقدسوں کے صبر کا وقت ہے۔ اُن کا جو خدا کے حکموں کی تابعداری کرتے اور مسیح پر ایمان رکھتے ہیں۔‘‘

1
14/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ میں نے آسمان سے یہ آواز سُنی: یہ لکھ ’’مبارک ہیں وہ فرد جو خداوند میں موئے ۔ ’’ہاں، رُوح کہتا ہے کہ اپنی محنتوں سے آرام پائیں گے،کیونکہ اُن کے اعمال اُن کے ساتھ ہوں گے۔‘‘

1
14/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ میں نے نگاہ کی اور دیکھا کہ کوئی سفید بادل میں بیٹھا ابنِ آدم جیسا بیٹھا تھا اُس کے سر پر سونے کا تاج تھا اور ہاتھ میں تیز درانتی تھی۔ \v 15 ۱۵۔ پھرہیکل سے ایک اور فرشتہ آیا جو بادل پر بیٹھا تھا اُس نے بلند آواز سے پُکارا، اپنی درانتی لے اور کٹائی شروع کر کہ کٹائی کا وقت آپہنچا اور زمین کی فصل پک گئی ہے‘‘۔ \v 16 ۱۶۔ پھر جو بادل پر بیٹھا تھا اُس نے درانتی زمین پر لہرا دی اور زمین کی فصل کٹ گئی۔

1
14/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ پھر ایک اور فرشتہ ہیکل سے آسمان میں آیا، اُس کے پاس بھی تیز درانتی تھی۔ \v 18 ۱۸۔ پھر ایک اور فرشتہ مذبح پر بُخورسے آیا، یہ وہ فرشتہ تھا جس کا آگ پر اختیار تھا اُس نے اُس فرشتہ کو جس کے ہاتھ میں درانتی تھی بلند آواز سے پکار کر کہا، اپنی تیز درانتی لے اور زمین سے انگور کے گچھے کاٹ کیونکہ انگور پک چُکے ہیں۔

View File

@ -152,6 +152,11 @@
"14-title",
"14-01",
"14-03",
"14-06"
"14-06",
"14-08",
"14-09",
"14-11",
"14-13",
"14-14"
]
}