Mon Jun 08 2020 14:31:25 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
220036f05f
commit
c9ae01baae
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 15 ۱۵۔تب زمین کے بادشاہ، اور اہم شخصیات، اور جرنیل، امیر، طاقتور اور اِس کے علاوہ دیگر، غلام اور آزاد، سب نے پہاڑوں کی غاروں میں اپنے آپ کو چھپا لیا۔ \v 16 ۱۶۔ اُنہوں نے پہاڑوں اور چٹانوں سے کہا، ’’ ہم پر گر پڑو ‘‘ اور ہمیں اِس سے جو تخت پر بیٹھا ہے اور بّرہ کے غضب سے چھپا لو۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ اِس کے قہر کا دن آ پہنچا اور اب کون اِس کے سامنے کھڑا رہ سکے گا؟
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
||||||
|
\c 7 ۱۔ اِس کے بعد میں نے چار فرشتوں کو زمین کے چاروں کونوں پر کھڑے دیکھا جنہوں نے زمین کی چاروں ہواؤں کو مضبوطی سے تھام رکھا تھا، تاکہ زمین پر، سمندر پر یا کسی درخت پر کوئی ہوا نہ چلنے پائے۔۲۔ پھر میں نے ایک اور فرشتہ کو اُوپر سے زندہ خدا کی مہر لئے مشرق کی طرف آتے دیکھا۔ جس نے ’’ چاروں فرشتوں کو جنہیں زمین اور سمندر کو نقصان دینے کا حکم دیا گیا تھا ‘‘۔ اُن کو بلند آواز سے پُکار کر کہا۔۳۔ کہ ’’ زمین، سمندر اور درخت کو اُس وقت تک کوئی نقصان مت پہنچانا جب تک ہم اپنے خدا کے خادموں کے ماتھوں پر مہر نہ لگا لیں۔ ‘‘
|
||||||
|
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
مکاشفہ باب ۷
|
|
@ -88,6 +88,9 @@
|
||||||
"06-03",
|
"06-03",
|
||||||
"06-05",
|
"06-05",
|
||||||
"06-07",
|
"06-07",
|
||||||
"06-09"
|
"06-09",
|
||||||
|
"06-12",
|
||||||
|
"06-15",
|
||||||
|
"07-title"
|
||||||
]
|
]
|
||||||
}
|
}
|
Loading…
Reference in New Issue