Mon Jun 08 2020 14:31:25 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-08 14:31:26 -04:00
parent 220036f05f
commit c9ae01baae
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
06/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔تب زمین کے بادشاہ، اور اہم شخصیات، اور جرنیل، امیر، طاقتور اور اِس کے علاوہ دیگر، غلام اور آزاد، سب نے پہاڑوں کی غاروں میں اپنے آپ کو چھپا لیا۔ \v 16 ۱۶۔ اُنہوں نے پہاڑوں اور چٹانوں سے کہا، ہم پر گر پڑو اور ہمیں اِس سے جو تخت پر بیٹھا ہے اور بّرہ کے غضب سے چھپا لو۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ اِس کے قہر کا دن آ پہنچا اور اب کون اِس کے سامنے کھڑا رہ سکے گا؟

2
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 7 ۱۔ اِس کے بعد میں نے چار فرشتوں کو زمین کے چاروں کونوں پر کھڑے دیکھا جنہوں نے زمین کی چاروں ہواؤں کو مضبوطی سے تھام رکھا تھا، تاکہ زمین پر، سمندر پر یا کسی درخت پر کوئی ہوا نہ چلنے پائے۔۲۔ پھر میں نے ایک اور فرشتہ کو اُوپر سے زندہ خدا کی مہر لئے مشرق کی طرف آتے دیکھا۔ جس نے چاروں فرشتوں کو جنہیں زمین اور سمندر کو نقصان دینے کا حکم دیا گیا تھا ۔ اُن کو بلند آواز سے پُکار کر کہا۔۳۔ کہ زمین، سمندر اور درخت کو اُس وقت تک کوئی نقصان مت پہنچانا جب تک ہم اپنے خدا کے خادموں کے ماتھوں پر مہر نہ لگا لیں۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
مکاشفہ باب ۷

View File

@ -88,6 +88,9 @@
"06-03",
"06-05",
"06-07",
"06-09"
"06-09",
"06-12",
"06-15",
"07-title"
]
}