Tue Jun 09 2020 16:22:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
bd5878a273
commit
929bc4e238
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 17 ۱۷۔ ساتویں فرشتہ نے اپنا پیالہ ہوا میں اُنڈیلا، پھر ایک بڑی آواز مقدس مقام سے اور تخت سے آئی، ’’ یہ ہو گیا‘‘۔ \v 18 ۱۸۔ پھر، بجلیاں، آوازیں ور گرجیں پیدا ہوئیں اور ایسا بڑا بھونچال آیا جیسا زمین کے شروع سے کبھی نہیں آیا۔ \v 19 ۱۹۔ بڑا شہر تین حصوں میں تقسیم ہو گیا، اور قوتوں کے شہر تباہ ہو گئے، اور بڑے شہر بابل کی یاد خدا کے ہاں ہوئی تاکہ اُسے غضب کی مے پلائے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 20 ۲۰۔ ہر جزیرہ غائب ہو گیا اور پہاڑ پھر دوبارہ نہ ملے۔ \v 21 ۲۱۔ آسمان سے من من بھر کے اولے لوگوں پر گرے، اِن اولوں کی آفت کی وجہ سے لوگوں نے خدا کی تکفیر کی کیونکہ آفت بہت خطر ناک تھی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
مکاشفہ باب ۱۷
|
|
@ -174,6 +174,9 @@
|
|||
"16-08",
|
||||
"16-10",
|
||||
"16-12",
|
||||
"16-15"
|
||||
"16-15",
|
||||
"16-17",
|
||||
"16-20",
|
||||
"17-title"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue